سانحہ سیالکوٹ: ملزمان کی حمایت کرنے والے شخص کو سزا سنادی گئی
گوجرانوالہ میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے قتل کے کیس کے پہلے ملزم محمد عدنان کو سزا سنادی۔
گزشتہ ماہ سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام میں قتل کیے جانے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے قتل کے الزام…
