انڈر 19 ورلڈ کپ کے گروپ میچز مکمل ، پاکستان نے پاپوا نیو گنی کو شکست دیدی

لاہور :  انڈر 19 ورلڈ کپ کے گروپ میچز مکمل ہوگئے، پاکستان نے آخری راؤنڈ میچ میں پاپوا نیو گنی کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز کے شہر پورٹ آف سپین میں کھیلےگئے میچ میں پاپوا نیو گنی کے بیٹرز پاکستان کے بولرز کے سامنے بے بس دکھائی…

کیرن یوتھ سنو فیسٹیول کی رنگارنگ تقریبات کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری

لاہور : پاک فوج کے زیراہتمام وادی نیلم کے سیاحتی مقام کیرن میں تین روزہ یوتھ سنو فیسٹیول کی رنگارنگ تقریبات کاسلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے، موسیقی شو، کھیلوں کے مقابلہ جات میں نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی۔ نیلم یوتھ سنو فیسٹیول میں…

گوادر میں تیل صاف کرنے کے کارخانے یا ریفائنری کے قیام کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، وفاقی وزیر توانائی

اسلام آباد/کوئٹہ (آن لائن )وفاقی وزیر توانائی محمد حماد اظہر نے کہاہے کہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں کسی تیل صاف کرنے کے کارخانے یا ریفائنری کے قیام کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔یہ بات وفاقی وزیر توانائی محمد حماد اظہر نے قومی اسمبلی…

کراچی میں طوفانی ہوائیں چلنے سے دو افراد جاں بحق، متعدد مو ٹرسائیکلیں پھسل گئیں

کراچی میں تیز ہواؤں کے سبب دیواریں گرنے سے دو افراد جاں بحق اور متعدد موٹر سائیکل سوار توازن قائم نہ رکھتے ہوئے گر کر زخمی ہوگئے۔ تیز ہوا سے ناردرن بائی پاس نزد پاور ہاؤس گلبائی کانٹا موٹر سائیکل سلپ ہونے سے 2 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال…

ہمارا چیلنج اپوزیشن نہیں مہنگائی ہے، شاہ محمود

مخدوم شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن اگر کوئی درست تنقید کرتی ہے تو ٹھیک کرتی ہے، اپوزیشن ہی نہیں حکومت بھی کہتی ہے کہ کھاد کی قیمت بڑھی ہے اور قلت بھی ہوئی ہے لیکن مسئلے کے حل کے لئے حکومت نے اقدامات…

‘داسو ہائیڈرو پاور منصوبے پر کام بحال ہوچکا ہے’

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجان نے داسو ہائیڈو پاور منصوبے پر چینی کانٹریکٹر کے غیر متحرک ہونے متعلق میڈیا رپورٹس کو مسترد کردیا۔ بین الاقوامی پریس سینٹر میں معمول کی بریفنگ دیتے ہوئے ژاؤ لیجان نے کہا کہ وہ داسو منصوبے پر کام کی بحالی…

‘صدارتی نظام کسی لحاظ سے موزوں نہیں، آئین میں کوئی ردوبدل قبول نہیں کریں گے’

ملک میں صدارتی نظام کی افواہوں پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے آئین، وفاقی پارلیمانی نظام میں کسی قسم کی مداخلت اور رد و بدل کو قبول نہیں کریں گے اور ہر شہری اپنے اس آئین اور وفاقی پارلیمانی…

نہیں بتانا چاہتا دہشتگرد کہاں رکے، کہاں کھانا کھایا: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ یہ نہیں بتانا چاہتا کہ دہشت گرد کہاں رکے اور انہوں نے کہاں کھانا کھایا۔ سینیٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ خون دینا اور خبر دینا 2 مختلف چیزیں ہوتی ہیں۔ ان…

مسلم لیگ (ن) عدالتوں پر اثر انداز ہونے کیلئے ہتھکنڈے استعمال کرتی ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے مرکزی اپوزیشن جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کو بقول ان کے عدالتوں پر اثر انداز ہونے کے لیے ‘غیر منصفانہ ہتھکنڈوں کا استعمال’ کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے ترجمانوں کے ایک گروپ سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے ان پر…