جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر چھاپہ، دستی بموں سمیت بھاری اسلحہ برآمد
لاہور : جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کے دوران مشین گنز، دستی بموں اور بارودی مواد سمیت بھاری تعداد میں خطرناک اسلحہ برآمد کر لیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کارروائی انٹیلی جنس معلومات کی بنیا د پر…
