نواز شریف کی واپسی کے ضامن شہباز شریف کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا امکان
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے نواز شریف کو واپس نہ لانے پر شہباز شریف کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی پر غور شروع کردیا۔اٹارنی جنرل آفس نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی واپسی کے ضامن شہباز شریف کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ خط میں لاہور…
