چین میں تیار جنگی بحری جہاز پی این ایس طغرل کی پاک بحریہ کے بیٹرے میں شمولیت
کراچی : چین میں تیار جنگی بحری جہاز پی این ایس طغرل پاک بحریہ کے بیٹرے میں شامل ہوگیا۔ پروقار تقریب میں صدر مملکت عارف علوی اور نیو ل چیف ایڈمرل امجد خان نیازی نے شرکت کی۔
پی این ایس طغرل پاکستان نیوی کے لئے تعمیر کیے جانے والے 4 ٹائپ…
