امریکی جنگی مشقوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں تناؤ، ایران میں 8 اہلکار شہید
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق خطے کے سمندری علاقوں میں 20 سے زائد جنگی بحری جہاز گشت کر رہے ہیں، جبکہ امریکی افواج خطے میں سلامتی اور استحکام کے لیے اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
سینٹ کام نے بتایا کہ بحیرۂ عرب میں امریکی…
