گل پلازہ آتشزدگی کیس: عدالت نے مزید تحقیقات کا حکم دے دیا

عدالت نے ریمارکس دیے کہ گل پلازہ میں سیفٹی رولز اور ریگولیشنز کی خلاف ورزیوں کا تعین نہیں کیا گیا جبکہ ایس بی سی اے، سول ڈیفنس، کے ایم سی، فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 سمیت متعلقہ اداروں کی ذمہ داریوں کا بھی جائزہ نہیں لیا گیا۔ …

مون سون، ہیٹ ویو اور اربن فلڈنگ کا خدشہ، تمام ادارے الرٹ رہیں: مریم نواز

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ بعض شہروں میں درجہ حرارت 52 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا خدشہ ہے، کچھ علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مون سون…

اختر مینگل کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری کے مطابق ملاقات میں بلوچستان میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر…

افغانستان سے ملکر دہشتگرد حملہ آور ہوتے ہیں، خاتمے تک جنگ جاری رہے گی: شہباز شریف

کوئٹہ میں صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ چار دنوں کے دوران دہشت گردی کے بڑے اور سنگین واقعات پیش آئے، تاہم بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے کارروائیاں کرتے ہوئے 54 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ …

امریکا نے مفاہمتی یادداشت کی شرائط یکطرفہ اقدامات سے پامال کر دیں: اسماعیل بقائی

تہران نے جاری اپنے اپنے بیان میں الزام عائد کرتے ہوئے اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ امریکی حملوں نے معاہدے کے ڈھانچے کو نقصان پہنچایا اور امریکا نے معاہدے کی روح کے برخلاف جارحانہ اقدامات کیے۔ انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے متعلق معاہدے کی…

امریکی جنگی مشقوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں تناؤ، ایران میں 8 اہلکار شہید

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق خطے کے سمندری علاقوں میں 20 سے زائد جنگی بحری جہاز گشت کر رہے ہیں، جبکہ امریکی افواج خطے میں سلامتی اور استحکام کے لیے اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ سینٹ کام نے بتایا کہ بحیرۂ عرب میں امریکی…

سابق آسٹریلوی کرکٹر اسٹیورٹ میکگل کی ضمانت کی اپیل مسترد

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق سابق لیگ اسپنر اسٹیورٹ میکگل کو 2025 میں منشیات کیس میں سزا ہوئی تھی جس میں عدالت نے انہیں ایک سال 10 ماہ سزا کے ساتھ 495 روز کمیونٹی ورک کی سزا بھی سنائی تھی۔ آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق کرکٹر نے نیو…

ٹیسٹ ٹیم کی سلیکشن صرف 20 وکٹیں لینے کی صلاحیت پر ہونی چاہیے: عاقب جاوید

ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید کی سٹریٹ ڈرائیو ود سلمان بٹ میں شرکت کی جس میں عاقب جاوید نے اپنے کرکٹ سفر، پلیئر پاتھ ویز اور سلیکشن معاملات پر تفصیلی گفتگو کی۔ عاقب جاوید نے سینٹرل کنٹریکٹس، اکیڈمی سٹرکچر اور کرکٹ ڈیولپمنٹ پر بھی اظہار…