قطر نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی میں شمولیت کی اسرائیلی خبروں کو مسترد کر دیا

قطر کے انٹرنیشنل میڈیا آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی میڈیا کی یہ رپورٹس بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ قطر نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی میں حصہ لینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ بیان میں…

چین، پاکستان کا امریکا اور ایران کے درمیان فوری جنگ بندی، مذاکرات کی بحالی پر زور

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے شنگھائی میں ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کانفرنس کے موقع پر چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ خطے کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی…

مزدوروں کے قاتل رعایت کے مستحق نہیں، سخت کارروائی ہوگی: وزیراعلیٰ بلوچستان

واشک کے علاقے ماشکیل میں نہتے اور بے گناہ مزدوروں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ شہید ہونے والے صرف پنجابی مزدور نہیں بلکہ پاکستان کے شہری، محنت کش اور ہمارے اپنے بھائی تھے۔ اُنہوں نے کہا کہ…

کراچی: گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

حادثہ نادرن بائی پاس کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ زخمی…

ٹرمپ نے ایرانی قیادت کو ’بیمار ذہنیت‘ کا حامل قرار دے دیا

امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران پر رات بھر کارروائیاں کی گئیں،آبنائے ہرمز تجارتی جہازوں کی آمدورفت کے لیے کھلی ہے۔ صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایرانی حکام نے گزشتہ روز ایک معاہدے پر اتفاق کیا،…