اہم خبریںپاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری بیجنگ سے چین کے شہر ہاربن کیلئے روانہ ہو گئے

صدر مملکت آصف علی زرداری بیجنگ سے چین کے شہر ہاربن کیلئے روانہ ہو گئے ۔صدر مملکت 9 ویں ونٹر ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔

ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت مختلف ممالک کے سربراہان کے اعزاز میں دیئے جانے والے ظہرانے میں بھی شرکت کریں گے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button