اسلام آباد: تھانہ ترنول کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔
اسلام آباد: تھانہ ترنول کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔
ایس پی صدر زون کی سپرویژن میں آپریشن کیا گیا.
سرچ آپریشن میں سی ٹی ڈی اور لیڈیز پولیس نے بھی حصہ لیا۔
آپریشن سے قبل نفری کو آپریشن کے متعلق بریفنگ دی گئی۔
سرچ آپریشن کے دوران, 65 افراد , 40گھرانےاور 40دوکانوں کو چیک کیاگیا۔
سرچ آپریشن کے دوران 17موٹر سائیکل اور 6گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔
آپریشن کا مقصد علاقہ میں جرائم کا سدباب کرنا ہے۔
آئی جی اسلام آباد نے جرائم کی بیخ کنی کے لئے ضلع بھر میں گرینڈ سرچ آپریشنز کے احکامات جاری کئے ہیں۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ چیک پڑتال کے دوران پولیس سے تعاون کریں۔
شہری کسی بھی مشکوک سرگرمی کے متعلق پولیس کو اطلاع دیں۔، شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔
Comments are closed.