وزیراعلی بلوچستان کے وژن اورپارلیمانی سیکرٹری برائے قانون وسیاحت نوابزادہ میر زرین خان مگسی کی خصوصی کاوشوں کے نتیجے میں 71 بند سرکاری اسکولوں کو فعال کیا گیا

21

لسبیلہ 12ستمبر ۔ وزیراعلی بلوچستان کے وژن اورپارلیمانی سیکرٹری برائے قانون وسیاحت نوابزادہ میر زرین خان مگسی کی خصوصی کاوشوں کے نتیجے میں 71 بند سرکاری اسکولوں کو فعال کیا گیا اور بچوں کو تعلیمی اشیاء بشمول اسکول بیگز، کتابیں اور دیگر ضروری سامان فراہم کیا گیا۔ یہ اقدام نہ صرف تعلیم کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے بلکہ ہر بچے کے بنیادی حقِ تعلیم اور روشن مستقبل کی ضمانت بھی ہے۔

Comments are closed.