سوئی سدرن گیس – بلوچستان میڈیا الرٹ.

20

lخصوصی رپورٹ
*کوئٹہ شہر* میں ضروری مرمتی کام کے باعث بروز *ہفتہ، 13 ستمبر 2025* کو *صبح 11:00 بجے سے سہ پہر 3:30 بجے* تک ساڑھے چار گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی درج ذیل علاقوں میں معطل رہے گی.

*گورنر ہاؤس، سول سیکریٹریٹ، گلستان روڈ، ہائی کورٹ،جناح روڈ، انسکومب روڈ، مسجد روڈ، فاطمہ جناح روڈ اور ان سے ملحقہ علاقے.*

صارفین کو اس سلسلے میں پیش آنے والی زحمت کے لئے ادارہ معذرت خواہ ہے اور ان سے گزارش کی جاتی ہے کہ ان ساڑھے چار گھنٹوں کے دوران متبادل انتظام کر لیں.

شکریہ.

Comments are closed.