صدر آصف علی زرداری کا جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرین سے اظہار ہمدردی اور یکجہتی
صدر آصف علی زرداری کا جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرین سے اظہار ہمدردی اور یکجہتی
ہزاروں متاثرین گھروں سے بے گھر، روزگار بری طرح متاثر، صدر مملکت
ہم سیلاب متاثرہ عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، صدر آصف علی زرداری
ریسکیو، ریلیف اور بحالی کے کام صوبائی حکومت، مسلح افواج اور فلاحی اداروں کے تعاون سے پوری توانائی کے ساتھ جاری رکھنے کی ضرورت ہے
زراعت اور لائیو اسٹاک کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے، صدر مملکت
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی درخواست پر ملک میں زرعی ایمرجنسی نافذ کی گئی، صدر آصف علی زرداری
زرعی ایمرجنسی کا مقصد کسانوں کا تحفظ اور غذائی تحفظ کو یقینی بنانا ہے، صدر مملکت
صدر آصف علی زرداری کی عوام سے اتحاد کی اپیل
حکومت متاثرہ علاقوں کی فوری ضروریات اور طویل مدتی بحالی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے گی، صدر مملکت
⸻
Comments are closed.