‎صدر آصف علی زرداری کا شہداء کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

20

‎صدر آصف علی زرداری کا شہداء کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

‎صدر کا میجر عدنان اسلم شہید اور میجر سید معیز عباس شاہ شہید کے گھروں کا دورہ

‎میجر عدنان اسلم بنوں میں دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے کے بعد شہید ہوئے جبکہ میجر سید معیز عباس شاہ، جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران شہید ہوئے۔

‎دونوں افسران بھارتی سرپرستی میں چلنے والے فتنہ الخوارج کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔

‎صدر نے شہداء کی جرات، قیادت اور حب الوطنی کو خراج تحسین پیش کیا

‎صدر: شہداء کی قربانیاں اعلیٰ ترین روایات کی عکاس ہیں

‎پاکستان دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت

‎صدر نے شہداء کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کیلئے صبر کی دعا کی

Comments are closed.