نئے مالی سال کے پہلے دو ماہ میں مہنگائی 10.4 فیصد سے کم ہو کر 3.5 فیصد پر آ گئی ہے، احسن اقبال
نئے مالی سال کے پہلے دو ماہ میں مہنگائی 10.4 فیصد سے کم ہو کر 3.5 فیصد پر آ گئی ہے، احسن اقبال
حکومت کی مؤثر پالیسیوں اور نگرانی سے مہنگائی میں نمایاں کمی آئی ہے، احسن اقبال
ایف بی آر نے جولائی تا اگست 1661 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا جو گزشتہ سال سے 14 فیصد زیادہ ہے، احسن اقبال
اگست 2025 میں ٹیکس وصولی میں 13.5 فیصد اضافہ ہوا، احسن اقبال
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 154,277 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 18.1 کھرب روپے ہو گئی، احسن اقبال
زرعی شعبے کو جولائی 2025 میں 232.2 ارب روپے کے قرضے دیے گئے، جو 37 فیصد اضافہ ہے، احسن اقبال
نجی شعبے کو دیے گئے قرضے 13 فیصد بڑھ کر 9.6 کھرب روپے تک پہنچ گئے، احسن اقبال
جولائی تا اگست برآمدات 5.11 ارب ڈالر رہیں، جو 0.7 فیصد اضافہ ہے، احسن اقبال
درآمدات 14 فیصد بڑھ کر 11.1 ارب ڈالر ہو گئیں، خام مال اور مشینری کی طلب میں اضافہ ہوا، احسن اقبال
پہلے دو ماہ میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 150 ارب روپے کی منظوری دی گئی، 46 ارب روپے جاری کیے گئے، احسن اقبال
ترقیاتی اخراجات میں گزشتہ سال کی نسبت 23 فیصد اضافہ ہوا، احسن اقبال
جولائی میں ترقیاتی منصوبوں میں 1.13 ارب روپے کی بچت کی گئی، احسن اقبال
اگست میں ہدف 20 کے مقابلے میں 32 منصوبے مانیٹر کیے گئے، کارکردگی 160 فیصد رہی، احسن اقبال
اُڑان اے آئی ٹیکاتھون کے ذریعے پاکستان کو 2035 تک ایک کھرب ڈالر کی معیشت بنانے کی بنیاد رکھی جا رہی ہے، احسن اقبال
پاکستان ون نیشنل بزنس پلان کے تحت 10 ہزار نوجوان کاروباری افراد کو مواقع فراہم کیے جائیں گے، 500 منصوبے سپورٹ کیے جائیں گے، احسن اقبال
پہلی اقتصادی مردم شماری میں 72 لاکھ ادارے اور 1 کروڑ غیر رسمی کاروبار رجسٹر ہوئے، احسن اقبال
2025 کے مون سون سیلاب سے 907 افراد جاں بحق اور 671 کلومیٹر سڑکیں، 239 پل اور کھیت تباہ ہوئے، احسن اقبال
حکومت نے 23 لاکھ 50 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا، 1744 امدادی کیمپ قائم کیے، احسن اقبال
ایم ایل ون منصوبے پر اتفاق رائے ہو گیا ہے، فنانسنگ معاہدہ رواں ماہ متوقع ہے، احسن اقبال
سی پیک فیز ٹو میں زراعت کی جدت اور صنعتی ترقی پر توجہ دی جا رہی ہے، احسن اقبال
چین نے قراقرم ہائی وے فیز ٹو اور ایم ایل ون کی فنانسنگ میں تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، احسن اقبال
عالمی مالیاتی اداروں اور اے ڈی بی کے ساتھ فنانسنگ پر بات چیت جاری ہے، احسن اقبال
چین کی مدد سے رواں سال دو سیٹلائٹس خلا میں بھیجے گئے، 2026 میں پہلا پاکستانی خلا باز مشن روانہ ہوگا، احسن اقبال
اگلے سال پاک-چین سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ منائی جائے گی، صنعتی تعاون اور تجارت پر فوکس ہو گا، احسن اقبال
چین سالانہ 3 کھرب ڈالر کی درآمدات کرتا ہے، پاکستان کا حصہ صرف 3 ارب ڈالر ہے، احسن اقبال
حکومت کا ہدف ہے کہ چین کو برآمدات 3 ارب سے بڑھا کر 60 ارب ڈالر تک لے جایا جائیں، احسن اقبال
2022 کے سیلاب کے دوران پاکستان کے لیے 11 ارب ڈالر امداد کا وعدہ کیا گیا تھا، احسن اقبال
پاکستان اب تک 2.7 ارب ڈالر خرچ کر چکا ہے، باقی رقم منصوبوں پر لگائی جا رہی ہے، احسن اقبال
وزیراعظم نے حالیہ سیلاب کے نقصانات کا تخمینہ لگانے کے لیے کمیٹی قائم کر دی ہے، احسن اقبال
پانی اترنے کے بعد دو ہفتوں میں سیلابی نقصانات کی حتمی رپورٹ پیش کی جائے گی، احسن اقبال
Comments are closed.