‎صدر آصف علی زرداری سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات

17

‎صدر آصف علی زرداری سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات

‎ایڈمرل نوید اشرف نے ایوانِ صدر اسلام آباد میں صدر مملکت سے ملاقات کی

‎ملاقات میں پاک بحریہ کے پیشہ ورانہ امور اور دفاعِ پاکستان پر بات چیت ہوئی

‎صدر نے پاکستان کی سمندری سرحدوں کے دفاع میں پاک بحریہ کے کردار کو سراہا

Comments are closed.