مسلم لیگ ن کے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات ارباب خضرحیات کی پشاور میں افغان کونسلیٹ کا دورہ کونسل جنرل حافظ محب اللہ سے ملاقات

21

مسلم لیگ ن کے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات ارباب خضرحیات کی پشاور میں افغان کونسلیٹ کا دورہ کونسل جنرل حافظ محب اللہ سے ملاقات افغانستان میں زلزلہ سے ہونے والی تباہ کاریوں پر تعزیت کا اظہار افغان کونسل جنرل نے حکومت پاکستان کی جانب سے ہر قسم کی تعاون پر شکریہ ادا کیا ۔

Comments are closed.