پاک فوج کی جانب سے عید میلاد النبی ﷺ اور یومِ دفاع 6 ستمبر کے موقع پر 21 توپوں کی سلامی

15

پاک فوج کی جانب سے عید میلاد النبی ﷺ اور یومِ دفاع 6 ستمبر کے موقع پر 21 توپوں کی سلامی

گلگت: پاک فوج کی جانب سے وہاب شہید پولو گراؤنڈ گلگت میں عید میلاد النبی ﷺ اور یومِ دفاع (6 ستمبر ) کے موقع پر 21 توپوں کی سلامی دی جائے گی۔

ٹیسٹ فائر: آج شام 6 بج کر 40 منٹ پر 2 راؤنڈ فائر کیے جائیں گے۔

اصلی سلامی: کل صبح 4 بج کر 40 منٹ پر 21 توپوں کی سلامی دی جائے گی۔

لوکیشن: وہاب شہید پولو گراؤنڈ، گلگت۔

میڈیا کے نمائندوں سے درخواست ہے کہ وہ اس موقع پر اپنی لائیو کوریج اور پیکجز کے لیے تشریف لائیں۔

Comments are closed.