وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سر فراز بگٹی صوبائی وزراء اوار اراکین اسمبلی کے ہمراہ نوکنڈی پہنچ گئے

20

چاغی، 5 ستمبر 2025ء

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سر فراز بگٹی صوبائی وزراء اوار اراکین اسمبلی کے ہمراہ نوکنڈی پہنچ گئے

سابق چیئرمین سینیٹ و رکن بلوچستان اسمبلی میر صادق سنجرانی سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی

وزیر اعلیٰ نے مرحوم خان محمد آصف خان سنجرانی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا

خان محمد آصف خان سنجرانی قبائلی شخصیت تھے جنہوں نے ترقی و خوشحالی کیلئے نمایاں خدمات دیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

Comments are closed.