گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا اسلام آباد میں افغانستان ایمبیسی کا دورہ

20

5 ستمبر 2025

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا اسلام آباد میں افغانستان ایمبیسی کا دورہ

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر مولوی سردار احمد شکیب سے ملاقات

گورنر خیبرپختونخوا نے افغان سفیر سے حالیہ زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا

گورنر خیبرپختونخوا نے حالیہ زلزلہ سے بڑے پیمانے پر ہونیوالی اموات پر افغان سفیر سے تعزیت و دلی ہمدردی کا اظہار کیا

گورنر خیبرپختونخوا نے جاں بحق افراد کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی

گورنر خیبرپختونخوا نےافغان سفارتخانہ میں مہمانوں کی کتاب میں اپنے تعزیتی کلمات بھی درج کئے

افغان سفیر مولوی سردار احمد شکیب نے افغان سفارتخانہ آمد اور اظہار ہمدردی پر گورنر خیبرپختونخوا کا شکریہ ادا کیا

Comments are closed.