بنگلہ دیشی صدر کے مشیر برائے مذہبی امور اے ایف ایم خالد حسین کی وفد کے ہمراہ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے ملاقات،
اسلام آباد: 5 ستمبر، 2025
بنگلہ دیشی صدر کے مشیر برائے مذہبی امور اے ایف ایم خالد حسین کی وفد کے ہمراہ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے ملاقات،
بنگلہ دیشی وفد نے پاکستان میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا،
پاکستانی عوام کو بنگلہ دیشی عوام کے ساتھ برادرانہ جذبات ہیں، سردار محمد یوسف
دونوں ممالک کے تعلقات صدیوں پر محیط مشترکہ روایات، اسلامی ورثے، سماجی اقدار اور ادبی اظہار پر
استوار ہیں، سردار محمد یوسف
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات میں بہتری خطے کے لئے اہم ثابت ہوگی، وفاقی وزیر
بھرپور استقبال پر پاکستانی عوام اور حکومت کے شکرگزار ہیں، مشیر بنگلہ دیشی صدر
دونوں ممالک کی وزارت مذہبی امور کے مابین تعاون کو فروغ دینے کیلئے اقدامات کریں گے، مشیر بنگلہ دیشی صدر
وفاقی وزیر سردار محمد یوسف نے دونوں ممالک کے علماء کرام اور مدارس کے طلباء کے تبادلوں کی تجویز دی،
پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کیلئے جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل دینے پر اتفاق
بنگلہ دیشی وفد پاکستان میں ہونے والی دو روزہ بین الاقوامی سیرت کانفرنس میں شرکت کرے گا،
Comments are closed.