کوئٹہ:دھماکہ سابق وزیر اعلی اور بی این پی سربراہ سردار اختر مینگل کی گاڑی کے قریب ہوا
کوئٹہ:دھماکہ سابق وزیر اعلی اور بی این پی سربراہ سردار اختر مینگل کی گاڑی کے قریب ہوا
کوئٹہ:سردار اختر مینگل محفوظ رہے۔ کئی کارکن زخمی۔ پولیس
کوئٹہ:دھماکہ جلسہ گاہ کے باہر پارکنگ سائٹ میں ہوا۔ پولیس
کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی جلسہ میں سردار اختر مینگل کی گاڑی پر دہماکہ، متعدد کارکنان زخمی، سردار اختر سلامت ہیں، پارٹی زرائع
سریاب میں بلوچ قومی رہشون سردار عطا اللّٰہ مینگل کی برسی پر منعقدہ جلسہ عام کے اختتام پر سردار اختر مینگل کی گاڑی پر ٹارگٹ دھماکہ کیا گیا
تاہم اس سے سردار اختر سلامت، دھماکہ سے درجنوں کارکنان زخمی ہونے کی ابتدائی اطلاعات ملی ہیں۔ٹراما سینٹر سول اسپتال میں اب تک پانچ لاشیں اور پندرہ زخمی منتقل کیے گئے ہیں، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑکوئٹہ: دھماکے میں بی این پی کے رہنما احمد نواز بلوچ زخمی سول اسپتال منتقل، پولیس
کوئٹہ دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی
دھماکے میں زخمی افراد کی تعداد 30 ہے
Comments are closed.