وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت اسپتال پہنچ گئے
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت اسپتال پہنچ گئے
تمام طبی امدادی سرگرمیوں کے امور کی نگرانی ذاتی طور پر صوبائی وزیر صحت کر رہے ہیں
واقعہ کے بعد تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ
ٹراما سینٹر سول اسپتال میں اب تک پانچ لاشیں اور پندرہ زخمی منتقل کیے گئے ہیں، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ
ڈاکٹروں اور طبی عملے کو فوری طور پر ڈیوٹی پر طلب کرلیا گیا ہے، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ
ریجنل بلڈ سینٹر فعال، خون کی فراہمی کے لیے ہنگامی اقدامات جاری ہیں، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ
زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ
تمام اسپتالوں میں آپریشن تھیٹر اور آئی سی یوز الرٹ پر ہیں، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ
ایمبولینس سروسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ
صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کا زخمیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی، اہل خانہ کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
Comments are closed.