وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا تعمیر نو پبلک کالج کوئٹہ میں تقریب سے خطاب
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا تعمیر نو پبلک کالج کوئٹہ میں تقریب سے خطاب
سوچے سمجھے پروپیگنڈے کے تحت بلوچستان کے نوجوانوں کو ریاست مخالف جذبات ابھارنے کی کوشش کی جا رہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
اساتذہ نوجوانوں کو حب الوطنی کے جذبے سے سرشار کریں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
تعمیر نو پبلک کالج سے اسلام اور پاکستانیت کی خوشبو آتی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
اساتذہ اللہ تعالیٰ کے منتخب لوگ ہیں جو نوجوانوں کی کردار سازی کرتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
جس نے ملک سے وفا کی اللہ نے اسے عزت دی، بے وفائی کرنے والے رسوا ہوئے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
بلوچستان میں سوشل میڈیا اکثر منفی انداز میں استعمال کیا جا رہا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
نوجوان منفی پروپیگنڈے سے متاثر ہونے کے بجائے علم و تحقیق پر توجہ دیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
تشدد کے ذریعے بلوچستان کو آزاد کرنے کا خواب دیکھنے والے خام خیالی میں ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
بلوچ نوجوانوں کو لاحاصل جنگ کی طرف دھکیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
حکومت نوجوانوں کو دنیا کے بہترین اداروں میں اسکالرشپس پر تعلیم دلا رہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
ریاست مخالف عناصر نوجوانوں کو خودکش حملوں کی طرف دھکیل رہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
غیر متوازن ترقی کا مطلب ریاست مخالف جذبات کو ہوا دینا نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
حکومت پر تنقید ہو سکتی ہے مگر ریاست سے غداری کا کوئی جواز نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
آئین پاکستان کا آرٹیکل 5 ریاست سے غیر مشروط وفاداری لازم قرار دیتا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
بارہ ہزار نوکریاں مکمل شفافیت اور میرٹ پر فراہم کی ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
پروفیسر فضل باری شہید بی ایس بلاک کے لیے فنڈز کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنائیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
علامہ اقبال انٹرنیشنل کانفرنس کے انعقاد کی تجویز کی بھرپور معاونت کریں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
پاکستان سے محبت کو دلوں میں پیوست کرنا ہی اصل کامیابی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
Comments are closed.