ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کے احکامات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری۔

14

*01/09/2025*

*گھوٹکی پولیس*

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کے احکامات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری۔

ضلع گھوٹکی میں امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے ضلع کے داخلی اور خارجی راستوں پر ناکابندی،سنیپ چیکنگ کا عمل جاری۔

*ایس ایچ او تھانہ کھمبڑا ظھیر حسین بھٹو بمہ اسٹاف کا کراس بند پکٹ پر دورانِ چیکنگ ایک نان کسٹم کار برآمد کر لی۔*

*پولیس پارٹی کو چیکنگ کرتا ہؤا دیکھ کر ایک نامعلوم ملزم اپنی نان کسٹم کار BQL 479 کو چھوڑ کر فرار ہو گیا۔*

*پولیس نے کار کو اپنی تحویل میں لے کر قانونی کاروائی کے بعد کسٹم حکام کے حوالے کر دیا۔*

*ضلع گھوٹکی میں امن و امان کی فضا قائم رکھنے اور ضلع بھر میں قانون کی بالادستی کو برقرار رکھنے کے لئے پولیس کو سخت احکامات جاری کیے گئے ہیں۔*

*جرائم پیشہ عناصرین اور سماجی برائیوں کے خلاف بلا تفریق کاروائی کرنے کی ھدایات۔*

*ترجمان : گھوٹکی پولیس*

Comments are closed.