افغانستان کے صوبہ کنڑ اور ننگر ہار میں شدید زلزلہ سے جانی و مالی نقصانات

15

یکم ستمبر 2025

افغانستان کے صوبہ کنڑ اور ننگر ہار میں شدید زلزلہ سے جانی و مالی نقصانات

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا زلزلہ سے سینکڑوں کی تعداد میں اموات پر دلی رنج و غم کا اظہار

گورنر خیبرپختونخوا کا زلزلہ سے بڑے پیمانے پر مالی نقصانات پر بھی اظہار افسوس

گورنر خیبرپختونخوا کی افغانستان کے زلزلہ متاثرہ خاندانوں سے تعزیت و دلی ہمدردی کا اظہار

گورنر خیبرپختونخوا کی زلزلہ سے زخمی افراد کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

دکھ کی اس گھڑی میں افغان حکومت اور افغان عوام کیساتھ دلی ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں، فیصل کریم کنڈی

مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام افغان عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، گورنر خیبرپختونخوا

افغانستان کے زلزلہ متاثرین خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، فیصل کریم کنڈی

Comments are closed.