معاون خصوصی ایمان شاہ کا دیامر ہڈر کے مقام ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار

17

یکم ستمبر 2025

گلگت۔
معاون خصوصی ایمان شاہ کا دیامر ہڈر کے مقام ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار

شہداء کی قربانیاں قوم کیلئے سرمایہ افتخار ہے۔ایمان شاہ

پاک فوج نے ہر آزمائش میں جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ایمان شاہ

ہیلی کاپٹر حادثہ قومی سانحہ ہے۔ ایمان شاہ

قوم اپنے شہداء کو سلام پیش کرتی ہے۔معاون خصوصی ایمان شاہ

گلگت بلتستان کے عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ایمان شاہ

حادثے کے بعد فوری طبی امداد کی فراہمی اولین ترجیح ہے،۔ایمان شاہ

شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا، ایمان شاہ

معاون خصوصی ایمان شاہ کا متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار

Comments are closed.