Daily Archives

April 15, 2026

مذاکرات کا اگلا دور ممکنہ طور پر اسلام آباد میں ہوگا،ترجمان وائٹ ہاؤس

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت مثبت انداز میں جاری ہے، مذاکرات کا اگلا دور ممکنہ طور پر اسلام آباد میں ہوگا۔ ایران کے ساتھ مذاکرات میں پاکستان واحد ثالث ہے۔ ترجمان وائٹ…

صدر ٹرمپ نے واضح کہا کہ مذاکرات اسلام آباد میں ہی ہوں گے: صحافی نیویارک پوسٹ کیٹلین ڈور نبوس

امریکی صدر کا انٹرویو کرنے والی صحافی کیٹلین ڈورنبوس نے سماء ٹی وی کے پروگرام ’ ریڈلائن ‘ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ نے کہا ہے ایران کے ساتھ مذاکرات پاکستان میں ہوسکتے ہیں،پاکستان میں مذاکرات کا یہ اہم موقع ہے،شیڈول کے مطابق…

ایران کے ساتھ سیزفائر میں توسیع کا نہیں سوچ رہے،جنگ بندی میں توسیع سے معاہدہ بہتر ہے، امریکی صدر

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےکہاایران کےساتھ سیزفائرمیں توسیع کےبارےمیں نہیں سوچ رہا،میرا نہیں خیال کہ اس کی ضرورت پڑےگی،میرے خیال میں معاہدہ بہتر ہے تاکہ وہ تعمیر کر سکیں۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےفاکس نیوزکو انٹرویو ایران کےساتھ…

وزیراعظم آج سے 18 اپریل تک سعودی عرب، قطر اورترکیہ کے سرکاری دورے کریں گے

وزیراعظم شہبازشریف آج سے 18 اپریل تک سعودی عرب،قطر اورترکیہ کے سرکاری دورے کریں گے،دوطرفہ تعلقات،علاقائی امن اور عالمی امور پر بات چیت کی جائے گی۔ ترجمان دفترخارجہ کےمطابق سعودی عرب اورقطر کےدورے دوطرفہ تناظرمیں ہوں گےجہاں…

ایران نے جنگ کے دوران چینی سیٹلائٹس کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، فنانشل ٹائمز کا دعویٰ

خفیہ دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ ایران نےچینی جاسوس سیٹلائٹ کے ذریعے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا۔ فنانشل ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں دعوی کیا ہےکہ ایران نے جنگ کےدوران چینی سیٹلائٹس سے مدد لی، 2024 کے آخرمیں ایران نے چینی سیٹلائٹ…