Daily Archives

February 11, 2022

افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں خوفناک دھماکا

کابل: افغانستان کے صوبے بدغیث کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے میں ایک نمازی شہید اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے بدغیث کے دارالحکومت کی ایک مسجد میں دھماکا ہوا ہے۔ دھماکا…

گوادر کے بعد اب خضدار میں تحریک شروع کریں گے ، مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

خضدار : جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری حق دو تحریک کے قائد مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہاہے کہ گوادر کے بعد اب خضدار میں تحریک شروع کریں گے ہماری تحریک کی وجہ سے بلوچستان میں تین سو چیک پوسٹیں ختم کی گئی، دس لاکھ سے زیادہ لوگ کوئٹہ…

حب ، کسٹم کی کارروائی غیر ملکی شراب کی بڑی کھیپ برآمد ، ملزمان گرفتار

حب : ماڈل کسٹم گوادر اور پاکستان نیوی کا کھلے سمندر میں مشترکہ کاروائی غیر ملکی شراب کی بڑی کھیپ برآمد ۔ لسبیلہ ساحلی علاقے وندر ڈام کے کھلے سمندر میں کشتی سے 4 ہزار 600 غیر ملکی شراب کی بوتلیں برآمد ، کاروائی میں پانچ اسمگلر گرفتار کرلیے ،…

سعودی وزیر خارجہ کی چین آمد ، چینی ہم منصب سے ملاقات

 بیجنگ : سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان چین پہنچ گئے، جہاں انہوں نے چینی ہم منصب وینگ یی سے ملاقات کی۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات میں افغانستان میں امن و استحکام یقینی بنانے کے اقدامات پر بات چیت…

بھارتی پنجاب کے وزیراعلی کا مودی کا قافلہ روکنے والے کسانوں کیخلاف کارروائی سے انکار

امرتسر :  بھارتی ریاست پنجاب کے وزیراعلی چرنچیت سنگھ نے وزیراعظم نریندر مودی کے دورے کے دوران احتجاج کرنے والے سکھ کسانوں کے خلاف کارروائی سے انکار کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ نریندر مودی کے دورے کیلئے سکیورٹی کے ٹھوس اقدامات کئے گئے تھے،…

شمالی کوریا کا 6 روز کے دوران بیلسٹک میزائل کا دوسرا تجربہ

پیانگ یانگ : شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کرلیا ، امریکہ کو مسلسل چیلنج دینے والی کم جونگ حکومت کا 6 روز میں یہ دوسرا میزائل تجربہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے فوجی حکام نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی تصدیق کی…

یوکرائن کے مسئلے پر روس اور امریکا کی ایک اور بیٹھک بے نتیجہ ختم

جنیوا : یوکرائن کے مسئلے پر روس اور امریکا کی ایک اور بیٹھک بے نتیجہ ختم ہوگئی۔ جنیوا میں روسی وزیر خارجہ نے امریکی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات کی تاہم دونوں رہنما کسی حتمی نتیجے پر نہ پہنچ سکے ۔ روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف اپنے وفد…

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ : نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو اننگز سے شکست دے دی

ویب ڈیسک : کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو اننگز اور 117 رنز سے شکست دے دی۔ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابرہو گئی، نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے6 وکٹوں پر521 رنز بنا کر اننگز ڈیکلیئر کی تھی، بنگلہ دیش کی ٹیم پہلی…

دوسرا ٹیسٹ : نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو اننگز اور 117 رنز سے شکست دیدی

کرائسٹ چرچ :  دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلا دیش کو اننگز اور 117 رنز سے شکست دے دی۔ پہلی اننگز میں شاندار ڈبل سنچری بنانے والے ٹام لیتھم مین آف دی میچ قرار دیئے گئے۔ کرائسٹ چرچ میں کیوی بولرز کے آگے بنگالی بلے بازوں کی ایک…