Daily Archives

January 11, 2022

ناقدین کی منفی تنقید ان کے کردار کو ظاہر کرتی ہے : ثنا خان

ممبئی : اسلام کی خاطر بالی وڈ سے کنارہ کشی کرنے والی اداکارہ ثنا خان نے مداحوں کیلئے معنی خیز پیغام شیئر کیا ہے۔  ثنا خان نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کی اور کہا کہ جھوٹ کی رفتار بہت تیز ہوتی ہے لیکن منزل پر صرف سچ ہی پہنچ…

شادی جلدی کر لیں ورنہ نہیں ہو گی ، ایمن خان کا مشورہ

کراچی : اداکارہ ایمن خان نے اپنی ساتھی اداکاراوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ جلد شادی کر لیں ورنہ ان کی شادی نہیں ہو گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ایمن خان کا کہنا تھا کہ اگر انہوں نے کبھی اپنے شوہر ، منیب…

کوئٹہ : ینگ ڈاکٹرز نے کل ریڈ زون جانے کا اعلان کر دیا

کوئٹہ : کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز نے کل ریڈ زون جانے کا اعلان کر دیا، مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کریں گے۔ کوئٹہ سمیت صوبے کے تمام تر ہسپتالوں میں سہولیات میسر کرنے کے مطالبے کے حق میں ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج کا سلسلہ…

یوریا کھاد کا بحران سنگین صورت حال اختیار کرچکا ہے ، بلاول بھٹو

اسلام آباد :  پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک بھر میں یوریا کا بحران سنگین صورت حال اختیار کرچکا ہے،عمران خان ہوش کے ناخن لیں،کھادیں دستیاب نہ ہوئیں تو ملک میں غذائی بحران آجائے گا۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری…

سابق صدر آصف زرداری ان ہاؤس تبدیلی کیلئے پرامید

اسلام آباد : سابق صدر آصف زرداری ان ہاؤس تبدیلی کیلئے پرامید، ان ہاؤس تبدیلی کے بارے میں اُنہوں نے کہا کہ انشااللہ بہتر ہوگا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا…

سازش کے ذریعے کراچی کی آبادی کم دکھائی گئی : کنور نوید جمیل

کراچی : ایم کیو ایم کے رہنما کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ سازش کے ذریعے کراچی کی آبادی کم دکھائی گئی، متنازع بلدیاتی قانون کوعدالت میں چیلنج کریں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل کا کہنا تھا کہ کراچی…

جسٹس عمرعطا بندیال 2 فروری کو چیف جسٹس کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد : سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال دو فروری کو چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھائیں گے،موجودہ چیف جسٹس گلزار احمد یکم فروری کو ریٹائر ہورہے ہیں۔ وزارت قانون نے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کی سمری پر کام شروع کردیا ہے، وزارت…

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ

اسلام آباد : وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ کابینہ کو مہنگائی کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ 17 نکاتی ایجنڈے پر غور…

ن لیگ اور پیپلزپارٹی سانحہ مری پر سیاسی دکانداری چمکا رہے ہیں : حسان خاور

لاہور  : حسان خاور نے کہا ہے کہ پوری قوم جانتی ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ہمیشہ لاشوں پر سیاست کی، یہ سانحہ مری پر بھی سیاسی دکانداری چمکا رہے ہیں، شہباز شریف پہلے ماڈل ٹاؤن میں 14 معصوم جانوں کے قتل کاحساب دیں۔ ترجمان پنجاب…

ملک کا وزیراعظم بیرون ملک کمپنیاں چلاتا اور پیسے اکٹھے کرتا ہے : شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اکاؤنٹس میں غبن سامنے آیا، پی ٹی آئی نے 26 اکاؤنٹس میں سے 4 ڈکلئیر کئے، الیکشن کمیشن رپورٹ کے مطابق ملک کا وزیراعظم بیرون ملک کمپنیاں چلاتا اور پیسے اکٹھے کرتا ہے۔ سابق وزیراعظم و…