Daily Archives

January 11, 2022

اسلام آباد ہائیکورٹ : سی ڈی اے کو نیوی گالف کورس کا قبضہ لینے کا حکم

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو نیوی گالف کورس کا قبضہ لینے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے سیکرٹری دفاع کو گالف کورس کے ذریعے تجاوزات کیخلاف کارروائی کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں غیر قانونی…

وفاقی حکومت الیکشن کمیشن کو الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں فراہم کرنے کیلئے تیار

اسلام آباد : وفاقی حکومت الیکشن کمیشن کو الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں فراہم کرنے کے لئے تیار، وزارت سائنس ٹیکنالوجی نے الیکشن کمیشن کے خط کا جواب دے دیا۔ وزارت سائنس ٹیکنالوجی نے الیکشن کمیشن سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی خصوصیات مانگ لیں۔ الیکشن…

اغوا ہونے والی خواتین کی بازیابی کے لئے افغان حکام سے رابطے میں ہیں ، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ خواتین کی بازیابی کے لئے افغان حکام سے رابطے میں ہیں، متاثرہ خاندان مطمئن رہیں اب یہ ہماری جنگ ہے۔ گزشتہ روز پولیس نے کوئٹہ میں لڑکیوں پر تشدد کرنے اور برہنہ ویڈیوز بنانے میں…

ہمیں پنجاب کی عوام کو ویکسینیٹ کر کے محفوظ بنانا ہے

لاہور : صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ ریچ ایوری ڈورویکسی نیشن مہم کے دوسرے مرحلے کے دوران ویکسی نیشن کا عمل کامیابی سے جاری ہے، ریچ ایوری ڈورویکسی نیشن مہم کے دوسرے مرحلے کے دوران 100 فیصدہدف کو حاصل کیاجائے گا۔ صوبائی…

بلوچستان کیساتھ مرکز ودیگر مقتدرقوتوں کی زیادتیوں کے خلاف بھر پور احتجاج کیا جائیگا ، سراج الحق

کوئٹہ : امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی ہدایت پر ملک بھر کی طرح بلوچستان بھر میں یکجہتی بلوچستان دن اتوار کو منایاجائیگا اتوار کو گوادر میں حق دوتحریک کیساتھ یکجہتی،بلوچستان کیساتھ صوبائی حکومتوں،مرکز ودیگر مقتدرقوتوں کی زیادتیوں کے…

آئین پاکستان میں اچھی باتیں لکھی ہے لیکن عمل کا فقدان ہے ، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ آئین پاکستان میں اچھی باتیں لکھی ہے لیکن عمل کافقدان ہے،موجودہ سسٹم آئینی نہیں اپنے منصب کا حلف تو سب لیتے ہیں لیکن اس وقت پاکستان میں جو کچھ ہورہا ہے سب غیر آئینی…

16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیسے ہوئی ؟ عبوری چالان کے نکات سامنے آگئے

لاہور  : رمضان شوگر ملز کے ذریعے 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیسے ہوئی؟ ایف آئی اے کی جانب سے تیار عبوری چالان کے نکات منظرعام پر آگئے۔ 63 صفحات پر مشتمل چالان کے مطابق ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم نے 28 بے نامی اکاؤنٹس کا سراغ لگایا جو…

کرپٹ لوگوں کے علاوہ سب کیساتھ مفاہمت کیلئے تیار ہیں : وزیراعظم عمران خان

میانوالی : وزیراعظم نے کہا ہے کہ امن کیلئے سب کے ساتھ بات چیت کرنے کو تیار ہیں، کرپٹ لوگوں کے علاوہ سب کے ساتھ مفاہمت کیلئے تیار ہیں، حکومت ان کو این آر او نہیں دے گی، جو قوم بڑے ڈاکوؤں سے ڈیل کرتی ہے وہ تباہ ہوجاتی ہے۔ میانوالی میں…

لاہور: 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 42 نئے کیسز رپورٹ

لاہور : پنجاب میں ڈینگی مچھر کے کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، 24 گھنٹوں کے دوران 42 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ مزید ایک مریض ڈینگی بخار سے زندگی کی بازی ہار گیا۔ پنجاب میں کورونا کے بعد ڈینگی کے کیسز میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کے…

پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، مسافروں کو مشکلات کا سامنا

دنیاپور :  پنجاب کے دیگر میدانی علاقوں کی طرح دنیاپور شہر اور گردونواح میں بھی دھند کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت برقرار ہے۔ پنجاب کے دیگر میدانی علاقوں کی طرح دنیاپور میں بھی دھند کا سلسلہ جاری ہے۔ دھند کی شدت صبع صبع زیادہ ہوتا…