Daily Archives

December 11, 2021

تیاریاں مکمل، 19 دسمبر کو او آئی سی اجلاس کی میزبانی کرینگے : دفتر خارجہ

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ 19 دسمبر کو افغانستان پر او آئی سی اجلاس کی میزبانی کرینگے جس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ امید ہے اجلاس سے افغانستان کی انسانی امداد کے اقدامات کیے جائیں گے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے…

سانحہ سیالکوٹ کیس : روزانہ کی بنیاد پر سماعت جیل کے اندر کرانے کا فیصلہ

سیالکوٹ : سری لنکن شہری کو تشدد کر کے قتل کرنے کے معاملے میں پیشرفت، گرفتار ملزمان کا روزانہ کی بنیاد پر سماعت جیل کے اندر کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سانحہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت میں گرفتار ملزمان کا جیل ٹرائل کرنے کے…

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس : ملزمان کی سزا کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ملزمان کی سزا کے خلاف اپیلوں پر فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق نے فیصلہ محفوظ کیا۔ وفاق کی جانب سے ڈپٹی…

ویڈیو اسکینڈل معاملے کی نگرانی خود کر رہا ہوں،متاثرین خود کو تنہا نہ سمجھے ، ضیاء لانگو

کوئٹہ : صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء لانگو کاتحقیقاتی ٹیم سے رابطہ،ویڈیو سکینڈل سے متعلق اب تک کی تفتیش و تحقیقات کی پر تفصیلی جائزہ لیا گیا مشیر داخلہ بلوچستان نے کیس میں تفتیش مزید تیز کرنے کی بھی ہدایت کردی ویڈیو اسکینڈل معاملے کی نگرانی…

واپڈا بلوچستان پانی کے نئے منصوبہ کے ذریعے اپنے حصے کا پانی حاصل کر سکے گا ، چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ : واپڈا بلوچستان میں واٹر سیکٹر میں ایک اور پراجیکٹ شروع کر رہا ہے۔ پراجیکٹ کا آغازصوبائی حکومت کی مشاورت سے کیا جارہا ہے،پراجیکٹ کا مقصد بلوچستان کے لوگوں کو طویل عرصہ سے درپیش پانی کا مسئلہ حل کرنا ہے۔چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل…

وہ دن آئے گا جب ووٹرزاپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں گے ، حاجی لشکری رئیسانی

کوئٹہ  :  بلوچستان پیس فورم کے سربراہ نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا کہ ووٹ کے حق،اختیار، طاقت کیلئے جدوجہد کررہے ہیں، وہ دن آئے گا جب ووٹرزاپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں گے۔یہ بات انہوں نے قومی ووٹرز ڈے کے موقع پرعوام کے نام اپنے…

سردار یار محمد رند کا گوادر حق دو تحریک کی حمایت کا اعلان

کوئٹہ : پارلیمانی سربراہ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان سردار یار محمد رند نے گوادر میں جاری دھرنے کی حمایت کرتے ھوئے اپنے بیان میں کہا ھے کہ حق دو گوادر تحریک کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ھیں گزشتہ کئی ہفتوں سے جاری تحریک کے تمام مطالبات جائز…

ملک میں جمہوریت نہیں بلکہ غیر اعلانیہ آمریت مسلط ہے ، حافظ حمد اللہ

کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان مولاناحافظ حمد اللہ نے پی ڈی ایم کے کراچی گرین لائن منصوبہ کے افتتاح کے موقع پر مسلم لیگ(ن) کی قیادت اور کارکنان پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ تحریک انصاف عوام کی طاقت نہیں ڈنڈے کی طاقت…

بلوچستان کے لوگوں پرتعلیم کے دروازے بند، لاپتہ افراد کا مسئلہ گھمبیر ہے ، سردار اختر مینگل

اسلام آباد/کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی بجائے حکومت کی حمایت یا پھر حکومت گرانے ونئی حکومت لانے سے متعلق کانفرنس ہوتی تو یہاں کیمروں کیلئے جگہ کم پڑ…

پاکستان سپرلیگ 7 : کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ لاہور کے ہائی پرفارمنس سینٹر میں کل ہوگی

لاہور :  پاکستان سپرلیگ سیزن سیون کی پلیئرز ڈرافٹنگ لاہور کے ہائی پرفارمنس سینٹر میں کل ہوگی۔ پی ایس ایل سیون کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا جبکہ ایونٹ میں مجموعی طور پر 34 میچز کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ میں شامل 6 ٹیموں نے ریٹین کیے جانے والے…