فل سمنز دورے میں سکیورٹی انتظامات سے مطمئن
کراچی : ویسٹ انڈین ہیڈکوچ فل سمنز نے کہا ہے کہ کئی مرتبہ پاکستان آچکے ہیں اور کسی کھلاڑی کو دورے پر کوئی مسئلہ نہیں تھا۔
ویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کیخلاف اس کی اپنی سرزمین پر کھیلنا چیلنج ہے۔ کچھ…
