Daily Archives

December 11, 2021

داعش سے چھٹکارے کیلئے طالبان واحد اور بہترین آپشن : وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے کہ داعش سے چھٹکارے کیلئے طالبان واحد اور بہترین آپشن ہے، افغانستان کو تنہا کرنے سے منفی اثرات مرتب ہوں گے، افراتفری اور انسانی بحران جنم لے گا، دنیا کو افغانستان سے ہر صورت بات کرنی چاہیے، امریکا کو قائدانہ…

گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے چیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز کی ملاقات.

کوئٹہ : گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے چیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز کی ملاقات. کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بروقت نمٹنا زندہ قوموں کی علامت ہے. گورنر بلوچستان ہنگامی صورتحال سے نمٹنے اور قدرتی آفات میں امدادی سرگرمیاں…

الیکشن کمیشن کا وفاقی حکومت سے نئی مردم شماری جلد کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت سے نئی مردم شماری جلد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے وفاقی حکومت کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ مردم شماری کے بعد حلقہ بندیاں کرنی ہیں، حلقہ بندیوں کے لئے کم از کم 6 ماہ درکار ہوں…

وزیرداخلہ کا ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا اعلان

اسلام آباد : وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف ایف آئی اے نے گھیرا تنگ کر دیا ہے، اور 5 کمپنیوں کے آڈٹ کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر…

پنجاب حکومت نے سعد رضوی کو رہا کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور : پنجاب حکومت نے سعد رضوی کو رہا کرنے کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ چیلنج کردیا۔ پنجاب حکومت نے کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کو رہا کرنے کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے، پنجاب حکومت نے…

پی ڈی ایم کا اہم اجلاس آج ، لانگ مارچ پرغور ہوگا

اسلام آباد : حکومت مخالف جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔مولانا فضل الرحمان اجلاس کی صدارت کریں گے۔ نیب آرڈیننس، انتخابی اصلاحات اور مہنگائی پر تبادلہ خیال ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے…

موجودہ حالات میں افراتفری کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں : وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا ایجنڈا پاکستان کے مفادات سے متصادم ہے، موجودہ حالات میں افراتفری کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر چودھری…

ملک بھر کے تعلیمی ادارے سو فیصد حاضری کے ساتھ کھل گئے

لاہور : کورونا وبا کے پھیلاؤ میں کمی کے باعث ملک بھر کے تعلیمی ادارے سو فیصد حاضری کے ساتھ کھل گئے، 12 سال اور زائد عمر کے طلبا کیلئے ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی گئی۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے گزشتہ ماہ سولہ ستمبر سے تعلیمی ادارے 50…

اعتراض ختم : نیب ترمیمی آرڈیننس کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں دوبارہ درخواست دائر

لاہور : لاہور ہائی کورٹ میں نیب ترمیمی آرڈیننس 2021 کے خلاف درخواست دوبارہ دائر کر دی گئی۔ نیب ترمیمی آرڈیننس کے خلاف دو الگ الگ درخواستیں دائر کی گئی ہیں، جن میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیب ترمیمی آرڈیننس 2021 اعلیٰ عدلیہ کے فیصلوں…