Daily Archives

October 11, 2021

کورونا کی چوتھی لہر مزید 28 جانیں لے گئی، 24 گھنٹوں میں 1004 نئے مریض

اسلام آباد :  کورونا وائرس سے 28 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 134 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 58 ہزار 959 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

چین اور بھارت کا لداخ کشیدگی پر 13 واں کورکمانڈز اجلاس بھی بے نتیجہ

لاہور : چین اور بھارت کا لداخ اور لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر کشیدگی پر 13 واں کور کمانڈز اجلاس بھی بے نتیجہ رہا۔ ترجمان چینی فوج نے بھارت کےمطالبات غیر حقیقی قرار دے دیئے، ترجمان چینی فوج کا کہنا ہے کہ بھارت ابھی تک غیرمعقول…

گلیات میں بارش اور سیزن کی پہلی برفباری کے بعد سردی نے دستک دے دی

اسلام آباد : گلیات میں بارش اور سیزن کی پہلی برفباری کے بعد سردی نے دستک دے دی۔ کئی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد سردی میں اضافہ ہوا تو لوگوں نے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کر دیا۔ سوات، بابو سر ٹاپ پر سیزن کی پہلی برفباری…

مسلم لیگ ن لاہور کے صدر پرویز ملک انتقال کرگئے : خاندانی ذرائع

لاہور: خاندانی ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما و ایم این اے پرویز ملک انتقال کرگئے۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ لیگی رہنما پرویز ملک کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا، پرویز…

اسپیکر بھارتی لوک سبھا کی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو دورہ بھارت کی دعوت

اسلام آباد : اسپیکر بھارتی لوک سبھا نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو دورہ بھارت کی دعوت دے دی۔ صادق سنجرانی نے تقریب میں شرکت سے متعلق مختلف حلقوں سے مشاورت شروع کر دی۔ اسپیکر لوک سبھا کی جانب سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجنرانی کو لکھے…

مقبوضہ کشمیر: بھارت کی ظالمانہ کارروائیاں نہ رک سکیں، مزید 2 نوجوان شہید

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ظالمانہ کارروائیاں نہ رک سکیں، مزید دو نوجوانوں کو شہید کر دیا، غاصب فورسز نے کریک ڈاؤن میں 900 کشمیریوں کو گرفتار کرلیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ قابض فورسز نے ایک نوجوان کو…

تحریک انصاف کو پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے مالی گوشواروں اور ریکارڈ تک رسائی مل گئی

اسلام آباد : تحریک انصاف کو پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے مالی گوشواروں اور ریکارڈ تک رسائی مل گئی۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی درخواست منظور کرلی۔ وزیر مملکت فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

مولانا فضل الرحمان جمہوریت کو چوروں سے آزاد کرانا چاہتے ہیں ، حافظ حمد اللہ

اسلام آباد : اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان جمہوریت کو چوروں سے آزاد کرانا چاہتے ہیں۔ایک بیان میں حافظ حمد اللہ نے سوال کیا کہ کیا چینی، آٹا، پٹرول، دوائی اور ایل این جی چور وفاقی کابینہ میں…

مجھے پتہ ہے کہ بجٹ کتناعوام دوست تھا،معلوم کیا جائے کرپشن کے نشانات کہاں جاتے ہیں ، ظہوربلیدی

کوئٹہ : ناراض رکن وصوبائی وزیر میر ظہوراحمدبلیدی نے کہاہے کہ بلوچستا کاالمیہ رہاہے کہ لوگ زمینی حقائق معلوم کئے بغیر رائے قائم کرتے ہیں،بحیثیت سابق وزیر خزانہ مجھے پتہ ہے کہ گزشتہ بجٹ کتنی عوام دوست بنائی گئی تھی،نیب کی کارروائیوں میں…

بلوچستان میں تعلیم عام کرنا ہمارامقصد ہے ، آغا حسن بلوچ

دشت : گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کلی جیو اتحاد کالونی کوئٹہ کے پرنسیپل اور دیگر اساتذہ کرام نیبی این پی کے رہنما و رکن صوبائی اسمبلی آغا حسن بلوچ کا استقبال کیا۔اسکول کے بچوں نے انہیں سلامی پیش کی اور انہیں پھول پیش کیے۔معزز مہمان نے اسکول ہذا…