ترقی و خوشحالی کے لیے سودی معیشت سے چھٹکارا پہلی شرط ہے ، مولانا عبدالحق ہاشمی
کوئٹہ : امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ ترقی وخوشحالی اور اسلامی حکومت کے قیام کیلئے آئی ایم ایف،ورلڈ بنک اور سودی معیشت سے چھٹکاراپہلی شرط ہے لوٹ مار ختم کرکے وسائل عوام کی حالت بدلنے پر خرچ کیا جائے حکومت لوٹ مار…
