Daily Archives

October 11, 2021

امریکا، برطانیہ نے کابل کے ہوٹلوں میں قیام سے متعلق اپنے شہریوں کو الرٹ جاری کردیا

کابل : امریکا اور برطانیہ نے کابل میں رہنے والے اپنے شہریوں کو تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا اور برطانیہ کی جانب سے اپنے شہریوں کو کابل کے ہوٹلوں میں قیام سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔امریکا اور برطانیہ کی…

دوحہ مذاکرات میں طالبان کو تسلیم کرنے کی کوئی پیشکش نہیں کی ، امریکہ

دوحہ: دوحہ میں ہونے والے امریکا طالبان مذاکرات پر امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات میں کسی بھی طرح طالبان کو تسلیم کرنے کی پیشکش نہیں کی تھی۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی شہریوں کے…

طالبان نے کابینہ کی تقریب حلف برداری منسوخ کردی

دوحہ: ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کابینہ کی تقریب حلف برداری منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان طالبان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ طالبان کی عبوری کابینہ کی حلف برداری کی تقریب اب پلان کا حصہ نہیں، پہلے پروگرام میں تھا کہ ہم حلف برداری…

امریکا کا افغانستان سے انخلا پروازیں عارضی طور پر روکنے کا اعلان

کابل:  امریکا نے افغانستان سے آنے والوں میں خسرہ کے 4 کیسز سامنے آنے پر انخلا پروازیں عارضی طور پر روکنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی شہریوں اور امریکا…

چین؛ زور دار دھماکے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

بیجنگ: چین میں ایک رہائشی عمارت میں ہونے والے زور دار دھماکے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے بندرگاہی شہر ڈالیان میں واقع ایک کثیرالمنزلہ رہائشی عمارت اچانک زور دار دھماکا ہوا۔ دھماکے کے ساتھ…

دہلی میں بارش کا 46 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ایئرپورٹ زیرِ آب

نئی دہلی:  بھارت کے دارالحکومت میں صبح سے ہونے والی موسلا دھار بارش نے 46 برسوں کا سالانہ مون سون بارشوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی دارالحکومت دہلی میں بارش نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔ اس مون سون سیزن میں کل…