اصلاحات کے بغیر انتخابات صاف شفاف نہیں ہو سکتے، لیاقت شاہوانی
کوئٹہ:حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ اصلاحات کے بغیر انتخابات صاف شفاف نہیں ہوسکتے، الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے صاف شفاف انتخابات کے انعقاد میں مدد ملے گی، بلوچستان میں جولائی کے مقابلے میں کورونا کیسز میں 15فیصد کمی آئی…
