Daily Archives

September 11, 2021

علیم خان کاسینئر وزیر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کے سینئر وزیر علیم خان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ۔ علیم خان نے ذاتی مصروفیات کی بنا پر استعفی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما اور پنجاب کے سنئیر وزیر علیم خان نے استعفی دینے کا فیصلہ کر لیا۔ سینئر وزیر علیم…

صاف پانی ریفرنس: شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کی جائیدادیں قرق کرلی گئیں

صاف پانی ریفرنس میں شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کی جائیدادیں قرق کرلی گئیں۔ صاف پانی ریفرنس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد کی جائیدادیں قرق کرلی گئیں، جب کہ اس حوالے سے رپورٹ بھی عدالت میں کرادی…

سانحہ 9/11: امریکی صدر کی متحد رہنے کی اپیل

سانحہ نائن الیون کے 20 برس گزر جانے پر امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے پیغام میں باہمی اتحاد پر زور دیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے پیغام میں کہا کہ اتحاد ایک ایسی چیز ہے جسے کبھی نہیں ٹوٹنا چاہیے۔ امریکی صدر نے سانحہ نائن الیون میں…

عمر شریف کی طبیعت انتہائی ناساز، وزیراعظم سے مدد کی اپیل

پاکستان کے لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کی حالت انتہائی ناساز ہے اور انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کی ہے کہ ان کے علاج میں مدد کی جائے۔ کامیڈین عمر شریف گزشتہ کچھ عرصے سے بیمار ہیں۔ پچھلے دنوں ان کی ایک تصویر بھی وائرل ہوئی تھی جس…

نور مقدم قتل کیس: ‘گھبرانا نہیں، لاش ٹھکانے لگانے بندے آرہے ہیں’

نور مقدم قتل کیس میں پولیس کی جانب سے عدالت میں جمع کروائے گئے چالان کی تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔ پولیس کی جانب سے نامکمل عبوری چالان عدالت میں پیش کیا گیا، ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سے لیپ ٹاپ، موبائل فون پر رپورٹ آنے پر ضمنی…

سوڈان: اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل پاک فوج کے لانس نائیک شہید

شمالی افریقا کے ملک سوڈان میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل پاک فوج کے لانس نائیک فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یو این مشن دارفور، سوڈان میں…

‘میرے دوروں سے بنی گالہ کو تکلیف ہورہی ہے’

پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ بنی گالہ سے چیخیں نکل رہی ہیں، میرے دوروں سے بنی گالہ کو تکلیف ہورہی ہے۔ بلاول بھٹو نے لیہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کیا ہے ، خطاب میں بلاول کا کہنا تھا کہ ہم لیہ کی عوام کی خدمت کریں گے،…

73سال گزرنے کے باوجود ہم وہیں کھڑے ہیں جہاں سے چلے تھے ، مولانا غفور حیدری

لورالائی  :  جے یو آئی کے سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبد الغفور حیدری صوبائی امیر رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الواسع نے جے یو آئی کے رہنما سردار ولی خان حمزہ زئی کے جانب سے ظہرانے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت اور کلی آوریاگئی میں سابق…

نوکنڈی کے عوام کو پانی کا مسئلہ درپیش نہیں ہوگا ، صادق سنجرانی

چاغی  :  چیئرمین سینٹ حاجی محمد صادق خان سنجرانی نے گھٹ واٹر سپلائی اسکیم کا افتتاح کردیا، گھٹ واٹر سپلائی اسکیم سے نوکنڈی عوام کو درپیش پانی کا مسئلہ حل ہوجائے گا، گھٹ واٹر سپلائی آبنوشی اسکیم کے لیئے ایس ایم ایل سوشل فنڈز سے 37 کروڑ روپے…