پاک افغان سرحد باب دوستی آج سے کھولنے کا فیصلہ موخر
چمن : پاک افغان سرحدی حکام کے درمیان باب دوستی کھولنے سے متعلق اجلاس بےنتیجہ ختم ہو گیا۔لیویز حکام کے مطابق باب دوستی آج کھولنے کا فیصلہ سیکیورٹی مسائل کے باعث موخر کر دیا گیا ہے۔ بارڈر پر موجود تمام مال بردار گاڑیوں، ٹرکوں اور کنٹینرز کو…
