Daily Archives

August 11, 2021

محرم میں شوبزمصروفیات ترک ، مجالس کا اہتمام شروع

لاہور (  لیڈی رپورٹر سے ) محرم الحرام کے احترام میں فنکاروں نے شوبز مصروفیات ترک کرکے مجالس کا سلسلہ شروع کردیاہے ۔، اداکارہ وگلوکارہ سدرہ نور کے گھر گزشتہ روز مجلس عزا کا اہتمام کیاگیا اورنیاز تقسیم کی گئی،ذاکرہ نے واقعہ کربلا بیان کیا…

روسی ماہرین کے مطابق اسپوتنک 5 کورونا کی ڈیلٹا قسم کے خلاف 83 فیصد مؤثر ہے

ماسکو  : روس کے وزیر صحت میخائل موراشکو نے کہا ہے کہ روسی ویکسین اسپوتنک 5 کورونا وائرس کی ڈیلٹا قسم کے خلاف تقریباً 83 فیصد مؤثر ہے جو اس کے قبل لگائے گئے اندازوں سے کچھ کم ہے۔ روسی حکام نے جون اور جولائی میں کورونا وائرس کے کیسز میں…

امریکی خاتون کا برطانوی شہزادے اینڈریو کیخلاف جنسی استحصال کا مقدمہ

نیویارک :  خاتون نے اس سے پہلے شہزادہ اینڈریو پر 2019 میں رضامندی کے بغیر جنسی تعلقات استوار کرنے کے الزامات لگائے تھے ، تاہم اب مذکورہ خاتون نے شہزادہ اینڈریو پر بلوغت سے قبل رضامندی کے بغیر اور دھمکیاں دے کر جنسی تعلقات استوار کرنے کا سول…

ترکی کے جنگلات میں لگی آگ تاحال بجھائی نہ جا سکی، سیاحتی مقامات شدید متاثر

انقرہ  : ترکی کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کی کوششیں تاحال جاری ہیں، آتشزدگی کے سبب سیاحتی مقامات بھی شدید متاثر ہوئے ہیں۔ ترک حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ 13 روز میں 240 مقامات پر لگی آگ کو بجھایا جا چکا ہے، صرف ایک ضلع میں چند مقامات پر…

2007میں بگرام بیس پر خودکش حملے کا نشانہ ڈک چینی تھے

واشنگٹن :   فروری 2007 میں افغانستان کے بگرام ایئر بیس پر طالبان نے خودکش حملے میں اس وقت کے امریکی ناب صدر ڈک چینی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی مگر وہ اس حملے میں محفوظ رہے تھے ۔امریکی فوجی حکام نے اس کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا شر پسند…

کشمیر کا خصوصی ریاستی درجہ بحال کریں : راہول گاندھی

سرینگر  : بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی کے سرکردہ رہنما راہول گاندھی نے مودی حکومت کی پالیسیوں پر شدیدتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرکز کی جانب سے جموں و کشمیر پر حملہ کیا جاتا رہا ہے تاہم اب کشمیر واحد ریاست نہیں ہے جس پر مرکز کے حملے ہو…

مکہ مکرمہ : 8 کروڑ ریال کے سونے کی مشتبہ فروخت میں ملوث 29 افراد گرفتار

مکہ مکرمہ  :   مکہ مکرمہ میں پولیس نے ایسے 29 افراد جو حراست میں لیا ہے جن پر نامعلوم ذرائع سے سونے کی فروخت کا الزام ہے۔ مقامی پولیس کے میڈیا ترجمان کے مطابق سکیورٹی اداروں نے 10 سعودی شہریوں اور 15 یمنی اور ایک مصری، پاکستانی اور…

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال ہونے تک بھارت سے مذاکرات نہیں ہوں گے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال ہونے تک بھارت سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزرا کے ہمراہ عوام سے براہ راست گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ مغربی ممالک نے بھارت کو چین کےخلاف معاشی محاذ پر…