Daily Archives

May 11, 2021

رش کم رکھنے کے لئے ایک جگہ 2سے 3عید کی نمازیں ادا کی جائیں: این سی او سی

این سی او سی کی طرف سے گائیڈ لائنز جاری کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ عید گاہوں میں فیس ماسک پہننا ضروری ہے، رش کم رکھنے کے لئے ایک جگہ دو سے تین نمازیں ادا کی جائیں، عید کا خطبہ انتہائی مختصر رکھا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی…

سابق دور میں کرپشن، سفارش اور دھاندلی کے ساتھ نمائشی منصوبوں کے ریکارڈ بنے

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق دور میں کرپشن، سفارش اور دھاندلی کے ساتھ نمائشی منصوبوں کے ریکارڈ بنے، نمود و نمائش والے منصوبے صوبے کیلئے ‘سفید ہاتھی’ ثابت ہوئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اپنے بیان میں کہا کہ ماضی کی…

مسئلہ فلسطین پر مسلم امہ کو متحد ہونا ہوگا، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر مسلم امہ کو متحد ہونا ہوگا اور عالمی برادری اسرائیل کی سفاکیت کا نوٹس لے۔ اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے مسجد الاقصیٰ میں…

500 ملین روپے کی سعودی سرمایہ کاری حکومتی پالیسوں پر اعتماد: گورنر پنجاب

لاہور :  گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ 500 ملین روپے کی سعودی سرمایہ کاری حکومتی پالیسوں پر اعتماد ہے، پاکستان مشکل وقت سے نکل رہا ہے۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے پارٹی وفود سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر بات میں کیڑے نکالنا…

حدیبیہ پیپر ملز کیس تقریباً 1242 ملین روپے کے فراڈ کی کہانی ہے: فواد چودھری

اسلام آباد  : فواد چودھری نے کہا ہے کہ حدیبیہ پیپر ملز کیس تقریباً 1242 ملین روپے کے فراڈ کی کہانی ہے، کرپشن کا یہ سکینڈل بلحاظ حجم پاناما کیس سے زیادہ بڑا ہے، دلچسپ بات یہ ہے تفصیلی تفتیش کے بعد اس کیس کا ایک دن بھی عدالتی ٹرائل نہیں ہوا۔…

خیبرپختونخوا کے بورڈ آف ریونیو میں موجود کالی بھیڑوں کی شامت آگئی

پشاور : خیبرپختونخوا کے بورڈ آف ریونیومیں موجود کالی بھیڑوں اور رشوت خور ملازمین کی شامت آگئی، عوامی شکایات اور بدعنوانی کے الزامات پر 110 اہلکاروں کے خلاف کارروائیاں کی گئیں، 12 اہلکاروں کو نوکریوں سے برخاست کیا گیا۔ بورڈ آف ریونیو حکام…

مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملے، عالمی ضمیر خاموش تماشائی بنا ہوا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملوں پر عالمی ضمیر خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ مسجد اقصیٰ مسلمانوں کا مقدس ترین مقام اور قبلہ اول ہے۔ انہوں نے مزید…

دورہ سعودیہ سے وزیراعظم نے چاولوں کے تھیلوں کے علاوہ کیا کامیابی حاصل کی؟

کراچی : بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو عوام دشمن قرار دے دیا۔ انہوں نے سوال کیا کہ دورہ سعودی عرب سے وزیراعظم نے زکوۃ اور فطرے کی مد میں چاولوں کے 19 ہزار تھیلوں کو حاصل کرنے کے علاوہ کیا کامیابی حاصل کی؟۔ بلال ہاؤس سے جاری…

پاکستان میں ایک ہی دن عید الفطر منانے کیلئے کوششیں تیز

اسلام آباد: رویت ہلال کمیٹی اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش میں مصروف ہے کہ رواں سال عیدالفطر پورے ملک میں ایک ساتھ منائی جا سکے اور اس مقصد کے لیے اراکین کمیٹی نے ان علما سے رجوع کرنا شروع کردیا ہے جنہوں نے ماضی میں شوال کے چاند دیکھنے سے…

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فورسز کی بربریت، ضلع اننت ناگ میں 3 نوجوان شہید

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بربریت جاری ہے، بھارتی فورسز نے ضلع اننت ناگ میں 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ مقبوضہ وادی کے ضلع اننت ناگ کے علاقے کوکر ناگ میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانو ں کو شہید کیا۔ غاصب فوج نے…