Daily Archives

May 11, 2021

حدیبیہ ریفرنس عدم ثبوتوں کے باعث قانونی طور پر ختم ہوچک : مریم اورنگزیب

اسلام آباد  : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حدیبیہ ریفرنس عدم ثبوتوں کے باعث قانونی طور پر ختم ہوچکا، نااہلی چھپانے کیلئے کیس دوبارہ کھولے جا رہے ہیں، کیا چینی، آٹا، گیس چوروں کو آج تک پکڑا ہے؟۔ ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے…

بلوچستان کو ماضی کی حکومتوں نے نظر انداز کیا ، عارف علوی

اسلا م آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے گورنر ہاؤس سندھ میں ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اور بلوچستان میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع پر صدر مملکت کا…

سرکاری ہسپتالوں میں 24گھنٹے بلا تعطل آکسیجن کی فراہمی یقینی بنائی جائے، نوارالحق بلوچ

کوئٹہ  :  سیکرٹری صحت نور الحق بلوچ کی صدارت محکمہ صحت بلوچستان کے اعلی افسران کا اجلاس ای پی آئی کے آفس میں منعقد ہوا اجلاس میں اسپیشل سیکرٹری صحت غلام فاروق مری , ایم ایس سول ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر ارباب کامران کاسی ، ایم ایس بی ایم سی…

لاک ڈاون کا فیصلہ مجبوری ہے لوگ اپنی اور بچوں کی زندگی سے زیادہ شاپنگ کو اہمیت دےرہے ہیں ۔ لیاقت…

کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ بلوچستان میں کورونا کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے موجودہ صورتحال گزشتہ سال مئی اور جون کی طرح خطرناک ہوگئی ہے ہم نے 8 مئی سے 16 مئی تک لاک ڈاون کا فیصلہ باعث مجبوری کی ہے…

گلستان کو پھولوں کا گلدستہ اورامن کا گہوارہ بنائیں گے،چیف سیکرٹری

کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے کہا ہے کہ گلستان کو واپس پھولوں کی سر زمین اور امن وآتشی کا گہو ارہ بنانے کیلئے تمام دستیاب حکومتی وسائل کو بروئے کار لائیں گے ۔ اب حالات بدل گئے ہیں تمام حکومتی اداروں کی خدمات آپ کے لیے ہیں…

صوبائی وزیرداخلہ میرضیاء لانگو کی مستونگ میں پر پولیس موبائل پر فائرنگ پر شدید الفاظ میں مذمت

کوئٹہ : صوبائی وزیرداخلہ کا پولیس اہلکاروں کی شہادر پر دکھ اور افسوس کا اظہار صوبائی وزیرداخلہ میرضیاء نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی شہید اہلکاروں کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔ شہدا کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت بہادر…

مارگٹ , تربت ومستونگ میں حملے قابل مذمت ہیں،بشری رند

کوئٹہ  :  صوبائی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے گز شتہ روز مارگٹ , تربت و مستونگ کے علاقے میں دہشت گردی کے واقعہ میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں کی شہادت پر گہر ے رنج وغم اور مذمت کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ صوبے…

عفت عمر نے اپنی اصل عمر بتا کر سب کو حیران کردیا

کراچی  :  جس کے جواب میں ایک مداح نے طویل پیغام میں انہیں سراہا اور ان کے حسن کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ عفت 40 برس کی ہوجانے کے باوجود بالکل جوان دکھتی ہیں۔ عفت عمر نے جواب دیتے ہوئے بتایا کہ ان کی عمر 40 نہیں بلکہ 49 برس ہے اور وہ اسے…

مایوس کن پوسٹ کے بعد بھارتی اداکار کی کورونا سے موت

ممبئی  :  انتقال سے قبل راہول ووہرا نے اپنے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ سے کورونا وائرس اور اس کے علاج سے متعلق ایک مایوس کن پوسٹ کی تھی۔ رپورٹ کے مطابق ہدایت کار اور لکھاری اروند گوہر نے فیس بک پوسٹ کے ذریعے راہول ووہرا کے انتقال کی تصدیق کی۔…

انسانیت کی خدمت کرنا سب سے بڑی خوشی :کترینہ کیف

ممبئی ( شوبز ڈیسک) تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ ‘میں اکثر حیران رہتی تھی کہ میری ماں ہمیشہ کیسے مسکراتی ہیں۔کترینہ نے اپنی والدہ کی مسکراہٹ کی وجہ بتاتے ہوئے لکھا کہ ‘ اب وہ سمجھ گئی ہیں کہ ان کی والدہ نے اپنی زندگی کو دوسروں کی…