چیئرمین پی سی بی کی قومی کرکٹ ٹیم کو کامیابیوں پر مبارکباد
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے پاکستانی پرستاروں کی جانب سے دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے میں کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ نے متعدد…
