رواں برس زکوٰة کا نصاب 80 ہزار 933 روپے مقرر
تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈویژن نے زکوٰة کا نصاب 80 ہزار 933 روپے مقرر کردیا ہے۔
تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق رواں سال زکوۃ کا نصاب 80,933 روپے ہوگا۔ یکم رمضان المبارک کو بینک اکاؤنٹس سے زکوٰة کی کٹوتی…
