Daily Archives

April 11, 2021

میں نمبرز یا احتجاج دیکھ کر فیصلے نہیں کرتاہمیشہ دل سے معاملات حل کرنے کی کوشش کرتا ہوں ،جام کمال

کوئٹہ  : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ میں نمبرز یا احتجاج کو دیکھ کر فیصلہ نہیں کرتاتاہم معاملہ حقیقی اور وقت کی ضرورت ہو تو میں ہمیشہ سے دل سے حل کرنے کی کوشش کرتاہوں ،اپوزیشن کسی بھی موقع کو ہائی جیک کیلئے تیار رہتی ہے ۔…

آرمی کیخلاف بات کرنے پر سزا کی تجویز کو مسترد کرتے ہیں ،بلوچستان وکلاء تنظیمیں

کوئٹہ : بلو چستان بار کونسل کے وائس چیئر مین قاسم علی گاجیزئی نے کہا ہے کہ وفا قی حکومت کی جانب سے آر می کے خلاف بات کر نے پر سزا کی تجویز کو مسترد کر تے ہیں جب سے سپریم کورٹ بنا ہے کہ آج تک بلو چستان سے سپریم کورٹ میں کوئی بھی بلوچ اور…

یوٹیلٹی اسٹورز پر عوام کو ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے، سردار یار محمد رند

کوئٹہ :  صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رندنے کہاکہ تحریک انصاف عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات کررہی ہے،یوٹیلیٹی اسٹورزمیں عوام کو رمضان پیکیج فراہم کیا جارہا ہے۔یہ بات انہوں نے کوئٹہ میں یوٹیلیٹی اسٹور کے افتتاح کے موقع پر میڈیا…

آج سے پبلک ٹرا نسپو رٹ ،شادی ہال بند رہیں گے، لیاقت شاہوانی

کوئٹہ : حکومت بلوچستان کے ترجمان لیا قت شاہوانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اگر عوام نے احتیاط نہ کی اور ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی نہ بنایا تو مجبورا ًسخت فیصلے کرنا پڑیں گئے ۔ یہ بات انہوں نے…

کوئٹہ، مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دی تاجروں کی من مانیاں،حکومت خاموش

کوئٹہ : حکومت بلوچستان نے گراں فروشوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے کوئٹہ میں اشیاء خردونوش کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کر کے شہر یوں پر مہنگائی بم گرا دیا، تفصیلا ت کے مطابق ڈائریکٹر انڈسٹریز اینڈ کامرس و چیئر مین ضلعی پرائس کنٹر ل…

پی ایس ایل 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری

کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز کا آغاز یکم جون سے ہوگا جب کہ ٹورنامنٹ کا فائنل 20 جون کو کھیلا جائے گا،…

دورہ زمبابوے،قومی ٹیسٹ کرکٹرز کی کوویڈ19رپورٹس منفی

لاہور( سپورٹس رپورٹر) زمبابوے کے دورے کیلئے منتخب قومی ٹیسٹ سکواڈ میں شامل تمام کرکٹرز کی کورونا رپورٹس منفی آگئیں جس کے بعد انہیں ٹریننگ کی اجازت بھی مل گئی اور گزشتہ روز قذافی سٹیڈیم میں کھلاڑیوں نے اپنی سرگرمیاں پورے جوش و خروش سے شروع…

زندگی آسان ہے ،ہم اسے پیچیدہ بنادیتے ہیں : غناعلی

کراچی ( سٹاف رپورٹر) اداکارہ غنا علی نے کہا ہے کہ زندگی آسان ہے اسے پیچیدہ ہم خود بناتے ہیں۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ دوسروں کے لئے آسانیاں پیدا کریں اور اللہ پاک کا شکر ادا کریں جس نے ہمیں اتنی ساری نعمتوں سے نوازا ہے ۔غناعلی کا…

ماہیما چوہدری کی بیٹی کی خوبصورتی کے چرچے

بالی ووڈ اداکارہ ماہیما چوہدری نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی بیٹی کے ساتھ گاڑی میں جارہی ہیں بھارتی سوشل میڈیا پر اداکارہ کی بیٹی کی خوبصورتی کے چرچے ہورہے ہیں۔ فلم ’’پردیس‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ماہیما چوہدری کا شمار…