عمران خان 50 دن بعد اور مضبوط ہوجائے گا، شیخ رشید کا دعویٰ
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 50 دن کے بعد اور مضبوط ہوجائیں گے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ میری وزارت کی کارکردگی اچھی رہی، جس پر خوش ہوں۔
انہوں نے عمران خان کی حکومت میں وزارت…
