Daily Archives

March 11, 2022

تحریک عدم اعتماد میں ووٹ کا فیصلہ وقت انے پرکریں گے‘سردار یار محمد رند

کوئٹہ/اسلام آباد: پی ٹی آئی کے ناراض رہنما یار محمد رند نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد میں ووٹ کا فیصلہ وقت انے پر کرینگے‘اپوزیشن اتحاد کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے…

بلوچستان میں ہیلتھ کارڈ اجراءکی منظوری ‘18 لاکھ خاندان مستفید ہونگے ‘ترجمان حکومت بلوچستان

کوئٹہ:  حکومت بلوچستان کے ترجمان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ بلوچستان حکومت کے اقدامات خوشحال بلوچستان کی جانب گامزن ہے صوبائی حکومت حقیقی عوامی حکومت کا فرض پورا کرنے کا عزم رکھتی ہے اہم صوبائی امور کی وزیر اعلیٰ سے منظوری کے لےئے تیز…

وزیر اعظم کی آصف زرداری کو دھمکی، بلوچستان ہائیکورٹ میں نا اہلی کیلئے درخواست دائر

کوئٹہ:  وزیر اعظم عمرا ن خان کی جا نب سے آصف علی زرداری کو دھمکی، بلوچستان ہائیکورٹ میں وزیراعظم کی نا اہلی کیلئے درخواست دائر کر دی گئی ۔ عمرا ن خان نے تحریک عدم اعتماد کواپوزیشن کی سیاسی مو ت اور آصف علی زرداری کو پہلا ٹارگٹ قرار دیا…

حکومت بلوچستان نے کورونا کے دوران شہید ہونے والے افراد کیلئے مالی امداد کااعلان

کوئٹہ : حکومت بلوچستان نے کورونا کے دوران شہید ہونے والے افراد کیلئے مالی امداد کااعلان کردیا۔ محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کی جانب سے محکمہ صحت کو لکھے گئے مراسلے میں کہاگیاہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کے سمری نمبرNo.PS/prin:secy/(CM)/3904پر…

دور حاضر میں تیز رفتار ترقی کے لیۓ سمارٹ پلاننگ کی ضرورت ہے۔ : وزیراعلئ بلوچستان

جنوبی بلوچستان ترقیاتی پیکج کی پیش رفت کے جائیزہ کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ۔پلاننگ کمیشن اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس میں وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی شرکت ۔ڈپٹی چئیرمین پلاننگ کمیشن ڈاکٹر جہانزیب خان ,چیف سیکریٹری بلوچستان مطہر…

یوکرین میں امداد اور انسانی انخلا کیلئے راہداریاں بنانا ضروری ہے، نیٹو چیف

نیٹو کے سربراہ جینز اسٹالٹن برگ نے کہا ہے کہ ابھی اس وقت یوکرین میں امداد اور انخلا کیلئے انسانی ہمدردی کی راہداریاں بنانا ضروری ہے۔  نیٹو چیف نے ان خیالات کا اظہار ترکی میں ایک فورم کی سائیڈلائن پر خبر ایجنسی سے گفتگو کے دوران کیا۔ ان کا…

فوکو شیما کے تباہ کن زلزلے کے 11 سال مکمل ہونے پر جاپان میں سوگ منایا گیا

11 مارچ کو جاپانی تاریخ کے بد ترین زلزلے اور سونامی کو 11 سال مکمل ہونے پر 15 ہزار سے زائد ہلاک اور ہزاروں لاپتہ ہونے والوں کی یاد کے طور پر منایا گیا۔  تفصیلات کے مطابق جاپان کے شمال مشرقی علاقوں میں تباہ کن زلزلے اور سونامی میں لقمہ اجل…

پی ڈی ایم کا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لانے کا متفقہ فیصلہ کرلیا۔ اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی رہائش گاہ پر پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس منعقد ہوا، جس میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں…

اختلافات اپنی جگہ عمران خان کے جانے پر اپوزیشن متفق ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اختلافات کے باوجود اپوزیشن عمران خان کے جانے پر متفق ہے۔ مظفر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نور ربانی کھر کے انتقال سے جنوبی پنجاب اور پیپلز پارٹی کے…