وزیراعظم عمران خان کی سعودی عرب ایران کشیدگی کم کرانے کی کوششیں تیز

اسلام آباد :  وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب ایران کشیدگی کم کرانے کی کوششیں تیز کردیں ، وہ اتوار کو ایرانی صدرحسن روحانی سے ملاقات کریں گے، ملاقات کے فوری بعد سعودی عرب روانگی کا امکان ہے۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

وزیر مذہبی امور نے جے یو آئی کے دھرنے کیخلاف ٹاسک کی تردید کردی

لاہور:  وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے وزیراعظم کی جانب سے مولانا فضل الرحمان سے رابطوں اور دھرنے سے روکنے کا ٹاسک ملنے کی تردید کر تے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے مجھے مزید پڑھیں

دھرنے کی حکمت عملی، نواز شریف نے حسین نواز کو آگاہ کر دیا، کیپٹن (ر)صفدر

لاہور:  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے کہا ہے کہ دھرنے سے متعلق حکمت عملی بارے نواز شریف نے حسین نواز کو آگاہ کر دیا، حسین نواز فضل الرحمن کو نواز شریف کا پیغام پہنچائیں گے۔میڈیا سے مزید پڑھیں

عمران فاروق قتل، شواہد عدالت میں پیش، برطانوی گواہان طلب

اسلام آباد:  انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس میں برطانوی گواہوں کو طلب کر تے ہوئے حکم دیا کہ میٹرو پولیٹن پولیس لندن کے تین افسران 6 نومبر کو عدالت میں پیش ہو کر بیان ریکارڈ مزید پڑھیں

ایل این جی کیس، شاہد خاقان، مفتاح اساعیل کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد:  احتساب عدالت نے ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور شیخ عمران الحق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 اکتوبر تک توسیع کر دی۔جمعہ کو ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، مزید پڑھیں

ڈسپلن کی خلاف ورزی، پاک فوج کے 3 میجر انضباطی کارروائی پر برطرف،دو کو قید بامشقت

راولپنڈی :  ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پاک فوج کے 3 میجرز کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا جب کہ دو افسران کو قید بامشقت کی سز سنا ا دی گئی، افسران اختیارات کے غلط استعمال اور غیر قانونی مزید پڑھیں

کراچی،پارک انتظامیہ کی غفلت، 5 سالہ بچہ زیر زمین ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق

کراچی:  کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد شادمان ٹائون کے پارک میں 5 سالہ بچہ کھیلتے ہوئے زیر زمین ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا، بچے کی شناخت ریحان ولد عرفان کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

سپریم کورٹ،مشرف رسول کی بطور سی ای او پی آئی اے تقرری غیر قانونی قرار

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے مشرف رسول کی بطور سی ای او پی آئی اے تقرری غیر قانونی اور غیر شفاف قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ تقرری دوستوں کو نوازنے کی بری مثال ہے، مشرف رسول کی تقرری مزید پڑھیں

وادی جنت نظیر جیل میں تبدیل، کشمیریوں کا کاروبار زندگی مفلوج ہے، فردوس عاشق

اسلام آباد:  وزیر اعظم کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں کشمیر میں کرفیو کو 2 ماہ سے زائد عرصہ ہو گیا، وادی جنت نظیر جیل میں تبدیل اور کشمیریوں کا کاروبار زندگی مفلوج مزید پڑھیں

نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کی مکمل حمایت کا اعلان

لاہور:  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے کہا ہے کہ الیکشن کے بعد مولانا نے اسمبلیوں سے استعفے دینے کا مشورہ دیا تھا