پونے ٹیسٹ،ویرات کوہلی کی ڈبل سنچری،بھارت نے جنوبی افریقہ کیخلاف601رنز پر پہلی اننگز ڈکلیئر کر دی

پونے: بھارت نے جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں کپتان ویرات کوہلی کی ڈبل سنچری کی بدولت601رنز پر پہلی اننگز ڈکلیئر کر دی جس کے جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مشکلات کا شکار ہے اور صرف36رنز پر3کھلاڑی پویلین لوٹ مزید پڑھیں

پاکستان سوکا ٹیم ورلڈکپ میں شرکت کیلئے یونان روانہ

کراچی:  پاکستانی ٹیم دوسرے سوکا ورلڈکپ میں شرکت کے لیے کراچی سے یونان روانہ ہوگئی ہے۔پاکستان سوکا ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے کراچی سے اومان ایئرلائنز کے زریعہ براستہ مسقط روانہ ہوئی۔ کراچی ایئرپورٹ پر سوکا ٹیم کو مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کیخلاف سیریز، قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ (کل)سے شروع ہوگا

لاہور: بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ (کل)اتوار سے شروع ہوگا۔تربیتی کیمپ 23اکتوبر تک لاہور کنٹری کلب مریدکے میں جاری رہے گا۔کیمپ کے لیے طلب کردہ کھلاڑیوں میں

پاکستان کرکٹ ٹیم 26اکتوبر کو آسٹریلیا کیلئے روانہ ہوگی

لاہور:  پاکستان کرکٹ ٹیم 26اکتوبر کو آسٹریلیا کیلئے روانہ ہوگی۔قومی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے دوران دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔پی سی بی ذرائع کا کہناہے کہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان اس وقت جاری مزید پڑھیں